|
اے نامِ محمد صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ

دی جس نے ہمارے دل کو جِلا سبحان اللہ سبحان اللہ
گسون ولل اذا یغشاء یٰنبح جبنا یر ض طہٰ
ماذاغ کا آنکھوں مںا سُرمہ سبحان اللہ سبحان اللہ
اے نامِ محمد صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ
دی جس نے ہمارے دل کو جِلا سبحان اللہ سبحان اللہ
قرآن اٹھا کر دیکھ ذرا معلوم تجھے ہو جائے گا
ہے قولِ محمد قولِ خُدا سبحان اللہ سبحان اللہ
اے نامِ محمد صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ
دی جس نے ہمارے دل کو جِلا سبحان اللہ سبحان اللہ
جب پایا اشارہ انگلی کا دو ٹُکڑے فلک پر چاند ہوا
ڈوبا ہوا سورج بھی پلٹا سبحان اللہ سبحان اللہ
اے نامِ محمد صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ
دی جس نے ہمارے دل کو جِلا سبحان اللہ سبحان اللہ
ہے قولِ خُدائے جن و بشر انا اعطینا کل کوثر
رب نے جو دیا کثرت سے دیا سبحان اللہ سبحان اللہ
اے نامِ محمد صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ
دی جس نے ہمارے دل کو جِلا سبحان اللہ سبحان اللہ
ہم رات کو شب بھر سوتے ہںد امت کے وہ غم مںا روتے ہںا
ہم جرم کریں وہ عفو و عطا سبحان اللہ سبحان اللہ
جب مںم نے سنائی نعتِ نبیﷺ سن ہو گای نجدی سنتے ہی
سُنی نے سنا سن کر یہ کہا سبحان اللہ سبحان اللہ
اے نامِ محمد صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ
دی جس نے ہمارے دل کو جِلا سبحان اللہ سبحان اللہ
خالق بھی ساتھ فرشتوں کے خود بھجےل درودوں کے تُحفے
یہ شان ہے یہ رُتبہ ہے ترےا سبحان اللہ سبحان اللہ