|
میری جان علی میرا مان علی
میری جان علی میرا مان علی
میری جان علی مان علی شان علی
حق حق حق – علی - [کورس]
لبوں پہ ہو ہر ایک پل
علی علی علی- [کورس]
تمام مشکلوں کا حل
علی علی علی- [کورس]
تیرا نہیں کوئی بدل
علی علی علی- [کورس]
ہے میرا فیصلہ اٹل
میری جان علی میرا مان علی
میری جان علی مان علی شان علی
حق حق حق – علی - [کورس]
تو اولیاء کا تاج ہے
علی علی علی- [کورس]
دلوں پہ تیرا راج ہے
علی علی علی- [کورس]
تجھی سے اپنی لاج ہے
علی علی علی- [کورس]
غموں کا تو علاج ہے
علی علی علی- [کورس]
میری جان علی میرا مان علی
میری جان علی مان علی شان علی
حق حق حق – علی - [کورس]
قلندروں کی ہے صدا
علی علی علی- [کورس]
تو ہی ہمارا پیشوا
علی علی علی- [کورس]
تو ہی ہے دیں کا راستہ
علی علی علی- [کورس]
تجھی سے میرا واسطہ
علی علی علی- [کورس]
چلی جو شاہ پہ چھری
علی علی علی- [کورس]
فلک کے لب پہ تھا یہی
علی علی علی- [کورس]
مدد کو آئیے ابھی
علی علی علی- [کورس]
تو کربلا بھی کہ اٹھی
علی علی علی- [کورس]
میری جان علی میرا مان علی
میری جان علی مان علی شان علی
حق حق حق – علی - [کورس]
|