|
نور کی برسات ہوئی ہر سو اجالا چھا گیا
نور کی برسات ہوئی ہر سو اجالا چھا گیا
آپ کی آمد ہوئی عالم نرالا ہو گیا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُر نور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
دیوانہ وار جھومو سبز پرچم آج لہراو
آئے ہیں شافعِ محشر نہیں تم آج گھبراو
نور کی برسات ہوئی ہر سو اجالا چھا گیا
آپ کی آمد ہوئی عالم نرالا ہو گیا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُر نور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
مبارک آمنہ کو ہو مبارک ہو حلیمہ کو
کہ ڈھنگ بدلا کُل عالم کا احمؐد آیا ہے
نور کی برسات ہوئی ہر سو اجالا چھا گیا
آپ کی آمد ہوئی عالم نرالا ہو گیا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُر نور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
کتنا ہوا یہ آج ہم پہ احسانِ عظیم
آمد ہوئی سرکار کی ہیں آگئے کریم
نور کی برسات ہوئی ہر سو اجالا چھا گیا
آپ کی آمد ہوئی عالم نرالا ہو گیا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُر نور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
وہ آگئے ہیں جو ہیں مابائل احتیاج
محشر میں ہے جن سے اپنی مابائل امتیاز
نور کی برسات ہوئی ہر سو اجالا چھا گیا
آپ کی آمد ہوئی عالم نرالا ہو گیا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُر نور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
فرحان اب کیوں گھبرائے محشر کی آگ سے
ہو گی نصیب خُلد بھی ان کی شفاعت سے
نور کی برسات ہوئی ہر سو اجالا چھا گیا
آپ کی آمد ہوئی عالم نرالا ہو گیا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُر نور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
|