|
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
پُر نور ہے زمانہ صُبح شبِ ولادت
پردہ اٹھا یہ کس کا صُبح شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
دل جگمگا رہے ہیں قسمت چمک اُٹھی ہے
پھیلا نیا اُجالا صُبحِ شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آئی نئی حکومت سکہ نیا چلے گا
عالم نے رنگ بدلا صبحِ شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
روح الامیں نے گاڑا کعبے کی چھت پہ جھنڈا
تا عرش اُڑا پھریرا صُبحِ شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
پڑھتے ہیں فرش والے سُنتے ہیں عرش والے
سلطانِ نو کا خطبہ صُبح شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
دن پھر گئے ہمارے سوئے نصیب جاگے
خورشید ہی وہ چمکا صبح شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
پیارے ربیع الاول تیری جھلک کے صدقے
چمکا دیا نصیبہ صُبحِ شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
عرشِ عظیم جُھومے کعبہ زمین چومے
آتا ہے عرش والا صُبح شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
تیری چمک دمک سے عالم چمک رہا ہے
میرا بھی بخت چمکا صُبح شبِ ولادت
مرحبا مرحبا جدالحسینی مرحبا یا نور العینی مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
|