farhan ali qadri
Home | Video | Audio | Albums | Latest Album | Gallery | Forum | Guest Book | Search | Tell A Friend | Contact
Title Bookmark and Share farhan ali qadri


Farhan Ali Qadri - دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
        Urdu Lyric
  Audio  Roman  Urdu

دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار

دھوم مچا دو
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
مچی ہے دھوم پیمبر کی آمد آمد ہے
حبیبِ ربِ اکبر کی آمد آمد ہے
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
یہ کس شہنشاہ والا کی آمد آمد ہے
یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
یہ آج تارے زمیں کی طرف ہیں کیوں مائل
یہ آسماں سے پہیم ہے نور کیوں نازل
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
یہی تو سوتے ہووں کو جگانے آئے ہیں
یہی تو روتے ہووں کو ہسانے آئے ہیں
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
انہیں خُدا نے کیا اپنے مُلک کا مالک
انہی کے قبضے میں رب کے خزانے آئے ہیں
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
جو چاہیں گے جسے چاہیں گے یہ اُسے دیں گے
کریم ہیں یہ خزانے لُٹانے آئے ہیں
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
رؤف ایسے ہیں اور یہ رحیم ہیں اتنے
کہ گرتے پڑتوں کو سینے لگانے آئے ہیں
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
سنو گےلا نہ زبانِ کریم سے نوری
یہ فیض و جود کے دریا بہانے آئے ہیں
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
سب مل کر بولو مرحبا
اور زور سے بولو مرحبا
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار
دھوم مچا دوآمد کی آ گئے سرکار


Copyright © 2007 - 2017 - Powered by Net is Host