|
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
مومنو وقتِ ادب ہے
آمدِ محبوب رب ہے
جائے آداب و طرب ہے
آمدِ شاہ عرب ہے
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
اٹھو آیا تاج والا عرش کی آنکھوں کا تارا
سب کہو اے ماہِ طیبہ صلوۃ اللہ علیکَ
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
دین کا ہو بول بالا سُنیوں کا رُخ اجالا
دُشمنوں کا مُنہ ہو کالا صلوۃ اللہ علیکَ
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
بج رہے ہیں شادیانے بت لگے کلمہ سُنانے
ہر زباں پہ ہیں ترانے آمدِ شہہ عرب ہے
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
آمنہ بی بی کا جایا بارہویں تاریخ آیا
صبح صادق نے سُنایا صلوۃ اللہ علیکَ
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
بخش دو میری خطائیں دور ہوں غم کی گھٹائیں
بھیج دو اپنی عطائیں صلوۃ اللہ علیکَ
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
اس جمیلِ قادؔری پر ہو کرم محبوبِ داور
چشم و دل کر دو منور صلوۃ اللہ علیکَ
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
یسینٰ کی آمد مرحبا
طہٰ کی آمد مرحبا
مرحبا بولو مرحبا جھوم کر بولو مرحبا
|