|
میرے آقا آئے جھومو
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سب کے مولا آئے جھومو
میرے یاور آئے جھومو
سب کے دلبر آئے جھومو
میرے حامی آئے جھومو
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
عیدِ میلادالنبی ہے دل بڑا مسرور ہے
عید دیوانوں کی تو بارہ ربیع النور ہے
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سب کے مولا آئے جھومو
اس طرف جو نور ہے تو اُس طرف بھی نور ہے
ذرہ ذرہ سب جہاں کا نور سے معمور ہے
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سب کے مولا آئے جھومو
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
ہر مَلک ہے شادماں ہےخُوش آج ہر اِک حور ہے
ہاں مگر شیطان بمع رفقاء بڑا رنجور ہے
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
آمدِ سرکار سے ظُلمت ہوئی کافور ہے
کیا زمیں کیا آسماں ہر سمت چھایا نور ہے
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سب کے مولا آئے جھومو
جشنِ میلاد النبی ہے کیوں نہ جھومیں آج ہم
مُسکراتی ہیں بہاریں سب فضا پُرنور ہے
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سب کے مولا آئے جھومو
غم کے بادل چھٹ گئے ہر غم کا مارا جھوم اُٹھا
آگیا خوشیاں لئے ماہِ ربیع النور ہے
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سب کے مولا آئے جھومو
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
ہوں غُلامِ مصطفیﷺ عطارؔ کا دعویٰ ہے یہ
کاش آقا بھی یہ فرمائیں ہمیں منظور ہے
میرے آقا آئے جھومو
میرے داتا آئےجھومو
پیارے آقا آئے جھومو
سب کے داتا آئے جھومو
سب کے مولا آئے جھومو
میرے یاور آئے جھومو
سب کے دلبر آئے جھومو
میرے حامی آئے جھومو
سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
حضور کی آمد مرحبا
پُرنور کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
|