farhan ali qadri
Home | Video | Audio | Albums | Latest Album | Gallery | Forum | Guest Book | Search | Tell A Friend | Contact
Title Bookmark and Share farhan ali qadri
Last 10 Topics:  #1 ALLAH IS WITH YOU(MARIAM ZAFAR)    #2 all fingers are not same(MARIAM ZAFAR)    #3 We Are Also OTHERS(MARIAM ZAFAR)    #4 ishq-e-mustafa(MARIAM ZAFAR)    #5 JAB ROOH USKI KHABAR(MARIAM ZAFAR)    #6 JAB ROOH(MARIAM ZAFAR)    #7 FARMAN-E-NABI(MARIAM ZAFAR)    #8 THE BEAUTIFUL(MARIAM ZAFAR)    #9 Happy Birthday Brothers Irfan, ALL IS WELL, Faizkhan(Amna)    #10 Happy Birthday Brothers Irfan, ALL IS WELL, Faizkhan(Amna)  


Hits: 3,427,893
Farhan Ali Qadri - میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
        Urdu Lyric
Video  Audio  Roman  English  Hindi  Urdu

میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر

میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
جند جاں واروں آقا تیری شان پر

ہے بگڑی بنائی آقا نے
قسمت ہے جگائی آقا نے
اچھی بات سکھائی آقا نے
اسلام سکھایا آقا نے
اللہ سے ملایا آقا نے

میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
جند جاں واروں آقا تیری شان پر

بُرائی سے بچایا آقا نے
غفلت سے بچایا آقا نے
ظلموں سے بچایا آقا نے
ہے دین سکھایا آقا نے
اللہ سے ملایا آقا نے

میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
جند جاں واروں آقا تیری شان پر

قرآن سُنایا آقا نے
قرآن سکھایا آقا نے
عالم کو سجایا آقا نے
ایمان سِکھایا آقا نے
اللہ سے ملایا آقا نے
میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
جند جاں واروں آقا تیری شان پر

جہالت کو مِٹایا آقا نے
قربانیاں دی ہیں آقا نے
کلمہ ہے پڑھایا آقا نے
مُسلم ہے بنایا آقا نے
اللہ سے ملایا آقا نے

میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
جند جاں واروں آقا تیری شان پر

پار ہم کو لگایا آقا نے
رنگ اپنا چڑھایا آقا نے
باطل کو مِٹایا آقا نے
یوں بخت جگایا آقا نے
اللہ سے ملایا آقا نے

میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
جند جاں واروں آقا تیری شان پر

طیبہ میں بُلایا آقا نے
روضہ ہے دِکھایا آقا نے
دیدار کرایا آقا نے
فرہادؔ کو بُلایا آقا نے
نعت لِکھنا سِکھایا آقا نے

میرے آقا میں ہوں قرباں آپ پر
جند جاں واروں آقا تیری شان پر

Copyright © 2007 - 2012 - All Rights Reserved