|
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
میری دھڑکن میں یا نبی
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی
کوئی گفتگو ہو لب پر تیرا نام آ گیا ہے
تیرا ذکر کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی
درِ مصطفےٰ کا منظر میری چشمِ تر کے اندر
کبھی صبح آ گیا ہے کبھی شام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی
یہ طلب تھی انبیاء کی رُخِ مصطفےٰ کو دیکھیں
یہ نماز کا وسیلہ اُنھیں کام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی
دو جہاں کی نعمتوں سے تیرے در سے جو بھی مانگا
میرے دامنِ طلب میں وہ تمام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی
وہ جو پی کے شیخ سعدی بلغ العلیٰ پکارے
میرے دستِ ناتواں میں وہی جام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی
وہ ادیب جس نے محشر میں بپا کیا ہے محشر
وہ کہیں کہ آو دیکھو یہ غلام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی
یا نبی یا نبی یا نبی
یا نبی یا نبی یا نبی
یا نبی یا نبی یا نبی
یا نبی یا نبی یا نبی
|