|
اللہ اللہ اللہ دل کہتا ہے
اللہ اللہ اللہ دل کہتا ہے
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
میں صدقے پاک قرآن پے
جاں دے دوں نبی کی شان پے
جس نے یہ رستہ دکھایا ہے
اور جھوٹ منع فرمایا ہے
فرحان دیوانہ کہتا ہے
جو نام اللہ کا لیتا ہے
ھو ، ھو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ دل کہتا ہے
کیا میرے نبی کی شان ہے
جس کی مدحت میں قرآن ہے
قربان یہ ان پے جان ہے
بس یہی میرا ایمان ہے
فرحان دیوانہ کہتا ہے
جو نام اللہ کا لیتا ہے
ھو ، ھو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ دل کہتا ہے
یہ اللہ کا فرمان ہے
جس کا آقا پے ایمان ہے
اس کی راہ گزر آسان ہے
وہ بندا خُلد مقام ہے
فرحان دیوانہ کہتا ہے
جو نام اللہ کا لیتا ہے
ھو، ھو، اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ دل کہتا ہے
وہ جو اللہ کا محبوب ہے
وہ میرا نبیؐ محبوب ہے
بس ان کے لیے یہ وجود ہے
اور جن سے علی منسوب ہے
فرحان دیوانہ کہتا ہے
جو نام اللہ کا لیتا ہے
|