|
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آ گئے ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آج ہے صبح بہاراں آج ہر کوئی پکارا
ایسا یہ دن ہے نکھارا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آ گئے ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
ڈوبتوں کا ہے کنارہ جو گروں کا ہے سہارا
جس نے ظلمت کو ہے مارا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آ گئے ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
جس کو خود رب نے سجایا پیکرِ حُسن بنایا
یہی تو ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آ گئے ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
جس کو رب نے ہے بلایا اپنا دیدار کرایا
وہی ہے رب کو پیارا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آ گئے ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آج ہے عرش بھی جھوما جس نے ہے فرش کو چوما
ہر گلی گھر کو سنوارا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آ گئے ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
علؔی نے فن ہے یہ پایا نعت لکھنا اُسے آیا
جس نے ہے آج پکارا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
آ گئے ہیں میرے آقا مرحبا یا رسول اللہ
مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ |