farhan ali qadri
Home | Video | Audio | Albums | Latest Album | Gallery | Forum | Guest Book | Search | Tell A Friend | Contact
Title Bookmark and Share farhan ali qadri


Farhan Ali Qadri - سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہیں
        Urdu Lyric
  Audio  Roman  Hindi  Urdu

سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہیں

سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہیں
کونین اُدھر ہو جاتی ہے جس وقت اشارے ہوتے ہیں
ماہتاب کے ٹکڑے ہوتے ہیں سورج بھی الٹا پھرتا ہے
جس وقت مدینے والے کی انگلی کے اشارے ہوتے ہیں
لوٹا نہ کوئی در سے خالی مانگا جو کسی نے مل ہی گیا
وہ در ہے نبی کا جس در پر منگتوں کے گزارے ہوتے ہیں
یہ کعبہ نہیں یہ طور نہیں یہ در ہے رسولِ اکرمﷺکا
اس خاک کے ذروں پر صدقے ماہتاب ستارے ہوتے ہیں
دربارِ نبیﷺمیں اے مسلؔمؔ ہم کو بھی خُدا پُہنچا دیووے
سنتے ہیں وہاں پر بندوں کومولا کے نظارے ہوتے ہیں



Copyright © 2007 - 2017 - Powered by Net is Host